World News in Urdu

عراق میں داعش نے 39 ہندوستانی شہریوں کو ہلاک کردیا

ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ عراق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے 39 ہندوستانی مغوی شہروں کو قتل کر دیا گیا، مغویوں کو تین سال قبل داعش دہشت گردوں نے اغوا کیا تھا۔

Читайте на сайте