پشاور میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک 20.03.2018 16:23 Ur.mehrnews.com پاکستان میں پشاور کے نواحی علاقے لالہ کلے میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں،بیوی اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔