World News in Urdu

ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1397) کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

Читайте на сайте