World News in Urdu

صدر روحانی نے ٹیلیفون پر مراجع عظام کو عید نوروز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹیلیفون کرکے رجب المرجب کے ایام، نئے سال اور عید نوروز کی آمد پر مراجع عظام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Читайте на сайте