World News in Urdu

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 17 یمنی شہید

یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں 17 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте