کوئٹہ میں خودکش حملے کی کوشش ناکام 22.03.2018 09:24 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچ موڑ پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔