ہرمزگان میں فولاد کمپنی میں دھماکہ 22.03.2018 12:46 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ ہرمزگان میں فولاد کمپنی میں گیس لیک ہونے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی۔