World News in Urdu

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب

یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں پاکستان کی مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہوئی جس میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شرکت کی۔

Читайте на сайте