سعودی عرب کے بعد ترکی نے بھی اسلامی فوج بنانے کا اعلان کردیا
سعودی عرب نے نام نہاد اسلامی فوج بنانے کے امریکی منصوبہ پر کام کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو اس فوج کا سربراہ مقرر کیا لیکن اب ترکی نے بھی اسلامی ممالک کی متحدہ فوج بنانے کا اعلان کیا ہے۔