شارجہ میں کرین الٹنے سے ایک ہندوستانی شہری ہلاک 26.03.2018 17:24 Ur.mehrnews.com شارجہ میں کنکریٹ سے بھری کرین الٹنے سے ایک ہندوستانی کارکن ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔