World News in Urdu

سعودی عرب مسلم ممالک کے خلاف امریکہ کو مدد فراہم کررہا ہے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے مسلم ممالک کے خلاف سعودی عرب کے ناپاک عزائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے کے مسلم ممالک کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کو مدد فراہم کررہا ہے۔

Читайте на сайте