برطانیہ میں ایک مسلمان شخص پرشرپسند کا حملہ 27.03.2018 10:54 Ur.mehrnews.com برطانیہ میں مسلمان لڑکی کو مارے جانے کے بعد اب لندن میں ایک مسلمان شخص پر ایک شرپسند نے حملہ کردیا۔