عید نوروز کے موقع پر باہمی ملاقاتوں کا سلسلہ 27.03.2018 13:09 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر رشتہ داروں سے ملاقاتوں اور صلہ ارحام کے سلسلے میں کافی اہتمام کیا جاتا ہے۔