اقوام متحدہ کے نمائندے کی انصار اللہ کے سربراہ سے ملاقات
یمنی انقلاب کی اعلی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے نے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔