World News in Urdu

روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا اور مغربی ملکوں کو روسی سفارت کاروں کے اخراج کا بھرپور جوب دیا جائے گا۔

Читайте на сайте