اسرائیلی فوج موجودہ حالات میں جنگ کے لئے تیار نہیں 29.03.2018 18:08 Ur.mehrnews.com اسرائیل کے فوجی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ بری افواج بالخصوص آرمرڈ فورس جنگ کیلئے تیار نہیں۔