صدرحسن روحانی آئندہ ہفتہ ترکی کا دورہ کریں گے 30.03.2018 13:29 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جوادظریف آئندہ ہفتہ ترکی کا دورہ کریں گے۔