World News in Urdu

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте