فرانس کا شام کے علاقہ منبج میں فوج بھیجنے کا اعلان 30.03.2018 16:49 Ur.mehrnews.com فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ فرانس شام کے سرحدی شہر منبج میں فرانسیسی فوج کے دستے روانہ کرےگا۔