کردوں کے حملے میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک 30.03.2018 16:47 Ur.mehrnews.com ترکی کے جنوب مشرق میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے حملے میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔