غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 12 فلسطینی شہید 30.03.2018 22:29 Ur.mehrnews.com غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 12 فلسطینی شہید اور 1000 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔