World News in Urdu

ایرانی سپاہ کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور ایرانی سپاہ کی طرف سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔

Читайте на сайте