مستونگ میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک 01.04.2018 00:27 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں خفیہ اطلاع پر ہونے والے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔