World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 01.04.2018

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں اعتکاف کی معنوی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں کی مساجد منجملہ شیراز میں اعتکاف کی معنوی تقریب میں لاکھوں مؤمنین اور مؤمنات شریک ہیں جہاں وہ ایام البیض میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سینیٹ کا وزیر اعظم کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے متنازع بیان کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہوئے تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی دہشت گرد حکمراں صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی دہشت گرد حکمراں صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

مستونگ میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقےمستونگ میں خفیہ اطلاع پر ہونے والے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک وہابی دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔