عراقی فورسز نے کرکوک میں 82 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
عراقی فورسز نے کرکوک میں فوجی آپریشن کے دوران گذشتہ 4 دنوں میں 82 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔