World News in Urdu

ایران کے جنوب میں جنگ زدہ علاقوں کے مشاہدے کے آخری ایام

راہیان نور کاروان ہر سال عید نوروز کے ایام میں آٹھ سالہ جنگی علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں اس سال بھی راہیان نور پر مشتمل سیکڑوں کاروانوں نے جنگی علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

Читайте на сайте