امریکہ میں یوٹیوب کے دفتر میں فائرنگ 05.04.2018 10:44 Ur.mehrnews.com امریکہ میں یوٹیوب کے دفتر میں ایک عورت نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور عورت نے خودکشی کرلی۔