باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں صدر الہام علی اوف کی موجودگی میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس شروع ہوگيا ہے۔