انڈونیشیا کی بندرگاہ میں تیل بہنے سے تباہی 07.04.2018 11:58 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا کی بندرگاہ بالیکپاپان میں تیل پائپ لائن پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جبکہم تعدد افراد ہلاک بھی ہوگئے ہیں۔