سعودی ولیعہد ہتھیاروں کی خرید کے لئے اسپین کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان جمعرات کو اسپین کے دورے کے دوران اسپین کے بادشاہ فلیپ ششم سے ملاقات کریں گے۔