یمنی فورسز کا سعودی عرب کے جنوب میں بیلسٹک میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔