دوبارہ پابندیاں عائد ہونے کی صورت میں ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔