World News in Urdu

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار نے موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کردیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار نے گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔

Читайте на сайте