ہندوستان نے سارک سربراہ اجلاس کوخارج ازامکان قراردے دیا
ہندوستان نے اس سال بھی سارک سربراہ اجلاس کوخارج ازامکان قراردےدیا، ہندوستانی سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سارک سربراہ اجلاس نہیں ہوسکتا۔