World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 08.04.2018

Ur.mehrnews.com 

صدر بشار اسد شام کے قانونی صدر/ شام کی جنگ میں 84 ممالک شریک/ حزب اللہ کی مداخلت ناگزیر

لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ ہم شام کے صدر بشار اسد کو شام کا قانونی صدر تسلیم کرتے ہیں شام کی جنگ میں 84 ممالک کے دہشت گرد حصہ لے رہے تھے جبکہ حزب اللہ نے شام کی قانونی حکومت اور شامی عوام کا بھر پور دفاع کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف دشمن کے بڑھتے ہوئے حملے ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور قدرت کا مظہر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کے بڑھتے ہوئے حملوں اور سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور قدرت سے دشمن خطرہ محسوس کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں احتجاجی مظاہرے صدی کے عربی اور مغربی معاملے پر زوردار طمانچہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے 6 مئي کو لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے کو اس صدی کے عربی اور مغربی معاملے اور سازش پر زوردار طمانچہ قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہم صحیح وکیل کو کیسے منتخب کریں؟

شاید اکثر افراد کے لئے صحیح اور مناسب وکیل کا انتخاب کوئی اہم مسئلہ نہ ہو لیکن تجربہ سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی زندگی میں بعض ایسے تاریک مراحل آتے ہیں جن میں ایک ماہر اور تجربہ کار وکیل کا حضور بہت ضروری ہوتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے وزیر اعظم کابل پہنچ گئے

ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

دہشت گردوں کا شام کے علاقہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ

روس کی وزارت دفاع نے شام کے علاقہ مشرقی غوطہ میں کیمیائی حملے کو دہشت گردوں کو بچانے کی کوشش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دوما میں کیمیائی حملے کا شامی فوج اور حکومت سے کوئی تعلق نہیں یہ کام دہشت گردوں اور ان کے اتحادی ملکوں کا ہےجو دہشت گردوں کو بچانے کے لئے کیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جرمنی میں دہشت گردانہ حملہ

جرمنی کے شہرمونسٹر میں ایک وین ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں ایک صحافی شہید

غزہ کے نہتے فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت کئی درجن فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ولایت فقیہ کے دشمن در حقیقت عوام کے دشمن اور دین اسلام و شریعت کےغدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے ولایت فقیہ کو کمزور کرنے والے دشمنوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولایت فقیہ کے دشمن در حقیقت عوام کے دشمن اور دین اسلام و شریعت کے غدار ہیں۔