World News in Urdu

فرانس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان فرانس کے دورے پرپیرس پہنچ گئے ہیں جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں اور انسانیت سے ہمدردی رکھنے والوں نے سعودی عرب کے ظالم اور ڈکٹیٹر ولیعہد کے خلاف عظیم مظاہرہ کیا ہے۔

Читайте на сайте