شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ 09.04.2018 11:58 Ur.mehrnews.com شام کے علاقہ دوما میں وہابی دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔