فلم/ التیفور ايئر پورٹ پر اسرائیلی جنگي طیاروں کا حملہ 09.04.2018 11:56 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ حمص کے التیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے 8 میزائل فائر کئے ہیں۔