حمص کے ٹیفور ايئر پورٹ پر اسرائیلی جنگي طیاروں کا حملہ
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص کے ٹیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کیا ہے۔