ایشیا کے مستقبل کا فیصلہ ایشیائی ممالک کو خود کرنا ہو گا
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایشیا کے مستقبل کا فیصلہ ایشیائی ممالک کو خود کرنا ہو گا جس کے لیے انہیں غالب اور قابض ہونے کی ذہنیت کو ترک ہونا ہوگا۔