World News in Urdu
Апрель
2018

Новости за 10.04.2018

Ur.mehrnews.com 

شام کے امور میں روسی صدر پوتین کے نمائندے کی شمخانی سے غیر اعلانیہ ملاقات

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔

Ur.mehrnews.com 

بہار کی آمد

اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کے کھلنے کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کی مسئلہ کشمیر کے ساتھ غداری / نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر تجارت کو ترجیح دی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی غداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نےکاروباری مفادات اور تجارت کومسئلہ کشمیر پرترجیح دیکر کشمیریوں کے ساتھ غداری کا ارتکاب کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ داعش کو دوسرے ممالک میں منتقل کررہا ہے/ امریکہ کا شام پر براہ راست فوجی حملے کا منصوبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی آشکارا حمایت اور سعودی عرب کے ولیعہد کی طرف سے وہابی دہشت گردی کے فروغ کے اعتراف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے تعاون سے وہابی دہشت گردوں کو شام سے دوسرے ممالک میں منتقل کررہا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

تاریخی بندرگاہ کانگ

ایران کی تاریخی بندرگاہ کانگ ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ضلع بندر لنگہ میں واقع ہے ۔ یہاں کے بشندے فارسی میں بولتے ہیں لیکن ان کی تحریریں عربی زبان میں ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اور روس کے درمیان تجارتی سمینار

تہران میں ایران اور روس کے تجار کا مشترکہ سمینار منعقد ہوا جس میں ایران اور روس کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گيا۔