سعودی عرب کے ہوائی حملے ميں 4 یمنی شہری شہید
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے مزید 4 شہری شہید ہوگئے ہیں۔