World News in Urdu

ٹرمپ کے وکیل کے دفتر پر ایف بی آئی کا چھاپہ / ٹرمپ نے چھاپے کو امریکہ پر حملہ قراردیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکہ پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایف بی آئی کا چھاپہ شرمناک اقدام ہے۔

Читайте на сайте