دوما شامی آغوش میں واپس آگیا/ دوما سے وہابی دہشت گردوں کا خاتمہ
شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی غوطہ پر شامی پرچم لہرا دیا ہے دوما شامی عوام کی آغوش میں واپس آگيا ہے جبکہ اس علاقہ سے وہابی دہشت گرد پسپا ہوکر ادلب منتقل ہوگئے ہیں۔