شیراز میں ایران اور اقوام متحدہ کے تعاون سے فوٹوؤں کی نمائشگاہ
ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور اقوام متحدہ کے تعاون سے فوٹوؤں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے جو ایک ہفتہ تک جاری رہےگي۔