صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 8 مصری فوجی ہلاک
مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فوج کی چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 مصری فوجی ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔