World News in Urdu

فرانسیسی صدر کو شام میں فوجی مداخلت پر مشکلات کا سامنا

شام میں فوجی مداخلت کا حکم دینے پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کو اپنے ملک میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ اس نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر شام میں فوجی مداخلت کا حکم صادر کیا۔

Читайте на сайте