پاکستانی وزیر اعظم سعودی عرب پہنچ گئے 16.04.2018 05:49 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔