امریکہ کا شام میں عربی فوج تشکیل دینے کا منصوبہ 17.04.2018 13:09 Ur.mehrnews.com مغربی ذرائع کے مطابق امریکہ شام میں عربی فوج تشکیل اور تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔