World News in Urdu

افغانستان میں 16 طالبان ہلاک اور 6 عام شہری جاں بحق

افغانستان کے مغربی صوبے غور میں طالبان دہشت گردوں نے 6 عام شہریوں کو فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا جبکہ صوبہ غزنی میں 16 طالبان بھی مارے گئے ہیں۔

Читайте на сайте